OctaFХ — فاریکس مارکیٹ میں آپ کا قابل اعتماد بزنس پارٹنر
ہم ٹریڈنگ سے متعلق زیادہ سے زیادہ منافع بخش اور مؤثر فیصلے کرنے میں ٹریڈرز کی مدد کرتے ہیں۔ آپ خود اسے آزما سکتے ہیں۔
ہمارا مشن
ہم آپ کے فنڈز کے صاف شفاف اور درست انتظام، ٹریڈنگ کے لیے شفاف اور فائدہ مند حالات اور ہر چیز کے لیے استعمال میں آسان سروسز کی فراہمی کو یقینی بناتے ہیں اور یہاں کوئی چیز آپ کے منافع کمانے میں رکاوٹ نہیں بن سکتی۔ ہم مؤثر اور ذمہ دار ٹریڈنگ کرنے کے لیے آپ کے علم اور صلاحیتوں کو فروغ دینے میں آپ کی مدد کرتے ہیں۔ ہم نمبر 1 فاریکس بروکر Octa کے ساتھ ٹریڈنگ کو مارکیٹ میں آپ کا بہترین تجربہ بنانے کی مسلسل کوشش میں ہر سال اپنے حالات اور معیار کو بہتر بناتے ہیں۔
فاریکس ٹریڈنگ کے حالات کو مسلسل بہتر بنانے کے ذریعے ہر سال ترقی۔
ہماری فاریکس کی پہنچ لوگوں کی مارکیٹ تک رسائی کو آسان بناتی ہے۔ ہمارے کلائنٹس کی بلند توقعات سے قطع نظر، ہم کامیابی کی پیمائش دنیا بھر میں ٹریڈنگ کے لیے باکفایت حالات کے ساتھ ساتھ مکمل طور پر شفاف سروس کی فراہمی کے ذریعے کرتے ہیں۔
-
21M+
-
11
-
60
-
180+
شاندار ترقی کے سال
- 2011
- 2012
- 2013
- 2014
- 2015
- 2016
- 2017
- 2018
- 2019
- 2020
- 2021
- 2022
- 2023
-
- جولائی
-
MT4 پلیٹ فارم دستیاب ہے
تجربہ کار اور نئے شروع کرنیوالے دونوں ٹریڈرز کے لئے مقبول ترین ٹریڈنگ پلیٹ فارم۔
-
- مارچ
- اپریل
-
مقامی بینکوں کی ادائیگیاں پہلے متعارف کرائی
آپ کی مقامی کرنسی میں ڈیپازٹ اور رقم نکلوانا – تیز اور محفوظ۔۔
-
Octa Champion مقابلہ
$1000 انعامی فنڈ کے ساتھ مقبول ترین فاریکس ٹریڈنگ ڈیمو مقابلہ
-
- جولائی
- دسمبر
-
50% بونس متعارف کرایا
ڈیپازٹ بونس آپ کو اپنے مارجن کی تائید کرنے اور Octa کے ساتھ زیادہ کمانے میں مدد دیتا ہے۔
-
King Of The Road حقیقی مقابلہ ختم ہو گیا
فاتح کو ایک Porsche Panamera حاصل ہوئی ہے
-
- مارچ
- اکتوبر
-
IB پروگرام کا اجراء کیا
بہترین ادائیگی فی کلائنٹ کے ساتھ انٹروڈیوسنگ بروکر (IB) پروگرام
-
cTrader پلیٹ فارم متعارف کرایا
ہائی ٹیک ڈیزائن کے ساتھ جدید ٹریڈنگ پلیٹ فارم
cTrader ہفتہ وار مقابلہ کا اجراء کیا
$500 انعامی فنڈ کے ساتھ ڈیمو اکاؤنٹ ٹریڈنگ مقابلہ
-
- مارچ
- مئی
- جولائی
-
اسلامی اکاؤنٹ کی خصوصیات جاری کیں
100% شریعت کے مطابق فاریکس ٹریڈنگ اکاؤنٹ ۔
-
BSF CSR سرگرمی
Octa انڈونیشیا میں بالی سپورٹس فاؤنڈیشن اور معذور کھلاڑیوں کی مدد کرتا ہے
-
ساؤتھمپٹن FC اسپانسر شپ
پریمیئر لیگ ٹیم Octa کے ساتھ شراکت دار کرتی ہے
-
- مارچ
- مئی
- ستمبر
-
ایجوکیشن سیکشن
سیکھیں کہ فاریکس کی ٹریڈنگ سے کیسے کمائیں ۔
-
Supercharged مقابلہ ختم ہوا
فاریکس ٹریڈنگ کے لئے باکمال انعامات: Tesla Model S، BMW i3، Renault Twizy
-
MT5 دستیاب ہے
MetaTrader 5 ٹریڈنگ پلیٹ فارم زبردست فعالیت اور صارف-دوستانہ ڈیزائن کو یکجا کرتا ہے
نئی اکاؤنٹس قسم کی پیشکش
دیانتدارانہ ٹریڈنگ کے لئے Octa MT4 یا Octa MT5 اکاؤنٹ میں سے انتخاب کریں-
-
- فروری
- مئی
- جولائی
- اگست
- ستمبر
- دسمبر
-
آٹوچارٹسٹ اشارے لائیو ہیں
ٹریڈنگ سگنلز کے ساتھ باخبر ٹریڈنگ فیصلے کریں۔
-
Octa ویبنار کا اجراء کیا
مارکیٹ تجزیہ، تازہ ٹریڈنگ حکمت عملیاں، ٹریڈنگ ورکشاپس اور مزید
مارکیٹ بصیرتیں تجزیات
روزانہ مارکیٹ تجزیات، مارکیٹ کی ٹریڈنگ کے لئے ہفتہ وار جائزے اور پیش گوئیاں
-
CFD ٹریڈنگ
اشاریات، اجناس تجارت کی ٹریڈنگ اور فرق کے لئے معاہدوں سے فائدہ حاصل کریں
-
Trade and Win لائلٹی پروگرام
ہمارے لائلٹی پروگرام میں شامل ہوں اور ٹریڈنگ کے لئے انعام حاصل کریں
-
کرپٹوکرنسی ٹریڈنگ
زیادہ لیوریج اور کم داخلہ فیسوں کے ساتھ کرپٹوکرنسی ٹریڈ کریں
-
مارکیٹ تجزیات ایپ جاری کی
تازہ فاریکس خبریں، iOS اور اینڈرائیڈ کے لئے ایک ان ایپ منافع کیلکولیٹر اور مارکیٹ تجزیہ
-
- فروری
- مارچ
- مئی
- اگست
- ستمبر
- اکتوبر
- نومبر
-
ایک دوست کو مدعو کریں پروگرام متعارف کرایا
فاریکس کو ٹریڈ کرنے کے لئے ایک دوست کو مدعو کریں اور انعام حاصل کریں۔
-
انڈونیشیا میں مقررہ شرح
روپیاہ کیلئے پسندیدہ مقررہ شرح تبادلہ کے حامل ٹریڈنگ اکاؤنٹس۔
-
Octa ٹریڈنگ ایپ
ہماری خدمت، جو ٹریڈرز کے لئے ایک باسہولت ایپ میں سمیٹ دی گئی، گوگل پلے پر دستیاب ہے۔
ملائیشیا میں مقررہ شرح
رنگٹس کے لئے ایک موافق مقررہ شرح تبادلہ کے حامل ٹریڈنگ اکاؤنٹس۔
-
ماسٹر IB کمیشن
اب ہم ماسٹر IBs کو اضافی ادائیگی کرتے ہیں جو دیگر شراکت داروں کو ریفر کرتے ہیں۔
-
کاپی ٹریڈنگ سروس
ہماری سائٹ پر Octa کاپی ٹریڈنگ سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
Octa Copy ایپ ریلیز کر دی گئی ہے
کاپی ٹریڈنگ کے ساتھ کام کرنیوالی سرمایہ کاروں کے لئے وقف شدہ ایپ کا اینڈرائیڈ پر آغاز کر دیا گیا ہے۔
-
Supercharged 2 حقیقی مقابلہ
ٹریڈرز کے لئے BMW، Lexus، اور Honda بنیادی انعامات اور بہت سارے گیجٹس۔
Supercharged 2 IB مقابلہ
ہمارے فعال ترین شراکت داروں کے لئے چار بالکل نئی Honda کاریں۔
-
آپ کے بینک سے فوری طور پر وائر ٹرانسفرز
آپ کی آن لائن اور موبائل بینکاری کے ذریعے آپ کے اکاؤنٹس پر فوری منتقلیاں۔
-
- مارچ
- جولائی
-
IB ماہانہ انعامات
ہمارے پارٹنر کے طور پر ماہانہ اہداف تک پہنچیں اور کہیں زیادہ کمائیں۔
-
MT4 اور MT5 پر کوئی سواپس نہیں
سواپس، مقررہ فیسوں، یا کوئی دیگر کمیشن، جو بھی ہوں، کے بغیر ٹریڈ کریں
-
- جون
- اگست
- دسمبر
-
نئے انسٹرومنٹس: XTIUSD اور XBRUSD
MetaTrader4 اور MetaTrader5 میں قیمتوں میں بہت زیادہ اتار چڑھاؤ والے خام تیل (کروڈ آئل) کی ٹریڈنگ کریں۔
-
ہماری سائٹ پر ویبینار سیکشن کا آغاز کر دیا گیا ہے
نئے فاریکس ویبینارز کے لیے سبسکرائب کریں اور ریکارڈز ایک ہی جگہ پر دیکھیں۔
Octa 16 کارز
دنیا بھر کے تمام ٹریڈرز کے لیے بیش قیمت انعامات کے ساتھ بڑے ٹریڈنگ مقابلے۔
-
نئے انسٹرومنٹس: XRPUSD اور BCHUSD
MetaTrader4 اور MetaTrader5 میں کرپٹو کرنسیوں، رِپل اور بِٹ کوائن کیش کی ٹریڈنگ کریں۔
-
- اپریل
- جولائی
- ستمبر
-
نئے ZAR جوڑے اور XNGUSD
ہم نے کرنسی کے نئے جوڑے — USDZAR، EURZAR، GBPZAR، ZARJPY — اور ایک نئی کموڈٹی، XNGUSD متعارف کرائے ہیں۔
-
کرپٹو کرنسی لیوریج میں اضافہ ہوا
BTC، ETH، LTC، XRP، اور BCH کے لیے زیادہ سے زیادہ لیوریج 1:10 سے بڑھ کر 1:25 ہو گئی۔
-
ہم نے iOS پر اپنی ٹریڈنگ ایپ شروع کی۔
2021 میں، ایپ ہندوستان، انڈونیشیا، ملائیشیا، اور دیگر ممالک میں دستیاب ہوئی — فہرست بڑھ رہی ہے۔
میکسیکن پیسو کے نئے جوڑے
ہم نے کرنسی کے نئے جوڑے—USDMXN، EURMXN، اور GBPMXN متعارف کرائے ہیں۔
-
- فروری
- مارچ
- جولائی
- اکتوبر
-
ویک اینڈ ٹریڈنگ ان ایبل کی
2022 میں، ہمارے ٹریڈرز کو اختتام ہفتہ پر ڈیجیٹل اثاثوں کی ٹریڈنگ کا فائدہ ملا۔
-
+25 نئے ڈیجیٹل اثاثے۔
ہم نے 30 کرپٹو کرنسیز کو متعارف کرایا جو USD کے ساتھ جڑے تھے، یعنی کمانے کے مزید 30 مواقع۔
-
ہمارے برانڈ کو اس کی نئی شکل مل گئی
ہم نے ریبرانڈ کیا ہے: اپنی نئی وژول شناخت اور اسی مشن کے ساتھ مزید آگے بڑھ رہے ہیں۔
مارکیٹ میں 11 سال
ہم نے اپنی سالگرہ ایک بڑے گیواوے کے ساتھ منائی۔
-
150 اسٹاک شامل کیے
آپ کے پورٹ فولیو کو متنوع بنانے میں آپ کی مدد کے لیے ہم نے 16 اسٹاک ایکسچینج متعارف کرائے ہیں۔
اوکٹا ٹریڈر پلیٹ فارم کا آغاز
ہموار اور موثر ٹریڈنگ کے لیے ہمارے گھریلو ڈیزائن کردہ پلیٹ فارم کا خیرمقدم کرنا۔
-
- مئی
- ستمبر
- نومبر
-
TRXUSD اب دستیاب ہے
اب سے، ہمارے ٹریڈرز اس پیئر کے سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
-
شیئر ٹریڈنگ کا آغاز ہو گیا
100+ امریکی اور یورپی اثاثوں کے ساتھ اپنے پورٹ فولیو کو وسعت دیں۔
نام تبدیل کر Octa کر دیا گیا
ہمارے پیش کردہ ٹریڈنگ انسٹرومنٹس اور ٹولز کے بڑھتے ہوئے انتخاب کی عکاسی کے لیے، ہم نے اپنی کمپنی کے نام سے 'FX' کو ہٹانے کا فیصلہ کیا۔
-
انٹراڈے اثاثے متعارف کرائے گئے
.Daily پوسٹ فکس کے ساتھ نئے اثاثے MT5 انٹراڈے ٹریڈرز کو معروف انسٹرومنٹس کے لیے زیادہ لیورج اور کم اسپریڈ پیش کرتے ہیں۔
ہم فاریکس ٹریڈرز کے زیادہ کما سکنے میں مدد کرنے کے لئے ٹریڈنگ ماحول کو قابل رسائی بنانے کے راستے پر قیادت کر رہے ہیں
-
فاریکس انڈسٹری میں کم ترین اسپریڈ کے ساتھ آپ کے پاس دیگر فاریکس بروکرز کے مقابلے میں 25% زیادہ کمانے کا موقع ہوتا ہے۔ ہمارے اسپریڈ آپ کو ہر ٹریڈ سے اپنا فائدہ زیادہ سے زیادہ کرنے کی اجازت دیتے ہیں۔
اکاؤنٹ بنائیں -
زیادہ والیم کی پوزیشنز کھولیں اور 50% بونس کے ساتھ اپنے ٹریڈرز کی معاونت کریں۔ والیم کے تقاضے پورا کرنے کے بعد آپ بونس بھی نکلوا سکتے ہیں۔
اپنے مارجن کو سپورٹ کریں -
ہمارے ٹریڈ اینڈ ون (Trade and Win) پروگرام کے ذریعے آپ جدید گیجٹس اور دیگر انعامات جیتنے کے لیے پرائز لاٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ نیز، آپ اپنے یوزر سٹیٹس کے ذریعے خصوصی مراعات جیسے ایڈوانس تجزئیے، سپریڈ میں کمی اور دیگر خصوصی فوائد حاصل کر سکتے ہیں۔
ٹریڈنگ کا لطف اٹھائیں -
کچھ بھی اپنی راہ میں رکاوٹ نہ بننے دیں۔ اپنا ڈیپازٹ کرانے کے فوراً بعد ٹریڈنگ شروع کریں اور بنا کسی وقت اپنے منافع واپس نکلوائیں۔
ٹریڈنگ کے لئے وقت بچائیں -
ہم اپنے کلائنٹس سے ڈپازٹ اور پیسے نکلوانے پر کوئی کمیشن نہیں لیتے اور انھیں تمام فاریکس بروکرز سے بہتر ایکسچینج ریٹ فراہم کرتے ہیں۔
مزید کمائیں
-
تنگ اسپریڈز
فاریکس انڈسٹری میں کم ترین اسپریڈ کے ساتھ آپ کے پاس دیگر فاریکس بروکرز کے مقابلے میں 25% زیادہ کمانے کا موقع ہوتا ہے۔ ہمارے اسپریڈ آپ کو ہر ٹریڈ سے اپنا فائدہ زیادہ سے زیادہ کرنے کی اجازت دیتے ہیں۔
اکاؤنٹ بنائیں -
50% ڈیپازٹ بونس
زیادہ والیم کی پوزیشنز کھولیں اور 50% بونس کے ساتھ اپنے ٹریڈرز کی معاونت کریں۔ والیم کے تقاضے پورا کرنے کے بعد آپ بونس بھی نکلوا سکتے ہیں۔
اپنے مارجن کو سپورٹ کریں -
لائلٹی پروگرام میں انعام دینا
ہمارے ٹریڈ اینڈ ون (Trade and Win) پروگرام کے ذریعے آپ جدید گیجٹس اور دیگر انعامات جیتنے کے لیے پرائز لاٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ نیز، آپ اپنے یوزر سٹیٹس کے ذریعے خصوصی مراعات جیسے ایڈوانس تجزئیے، سپریڈ میں کمی اور دیگر خصوصی فوائد حاصل کر سکتے ہیں۔
ٹریڈنگ کا لطف اٹھائیں -
تیز ڈیپازٹس اور رقم نکلوانا
کچھ بھی اپنی راہ میں رکاوٹ نہ بننے دیں۔ اپنا ڈیپازٹ کرانے کے فوراً بعد ٹریڈنگ شروع کریں اور بنا کسی وقت اپنے منافع واپس نکلوائیں۔
ٹریڈنگ کے لئے وقت بچائیں -
کوئی کمیشن نہیں
ہم اپنے کلائنٹس سے ڈپازٹ اور پیسے نکلوانے پر کوئی کمیشن نہیں لیتے اور انھیں تمام فاریکس بروکرز سے بہتر ایکسچینج ریٹ فراہم کرتے ہیں۔
مزید کمائیں
ہم فاریکس ٹریڈر میں سرمایہ کاری کر رہے ہیں
تربیت یافتہ ٹریڈر زیادہ بااختیار فاریکس ٹریڈر ہوتا ہے۔ ہم نے تربیتی مواد اور فاریکس اکیڈمی ویڈیوز کا ایک سیٹ لانچ کیا ہے۔ ہم مختلف قسم کی تربیتی ویڈیوز اور لامحدود ڈیمو ٹریننگ اکاؤنٹس کے ذریعے مضبوط مستقبل بنانے میں ٹریڈرز کی مدد کررہے ہیں۔ ان میں کسی ڈپازٹ کے بغیر ٹریننگ موڈ میں ٹریڈنگ پر ماہانہ 500$ تک کمانے کا موقع اور محفوظ ٹریڈنگ کے لیے ٹریڈنگ کی بنیادی مہارت سکھانا شامل ہیں۔
گائیڈ جاری کریں
منافع آپ کا ہے –
یہ یہاں کمائیں
ہمارے ٹریڈنگ کے حالات خود سے ہی بتاتے ہیں