کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

2018 ایشیائی گیمز آ رہی ہیں

جکارتہ پیلمبینگ 2018 کے آغاز پر کھیلوں کے تمام پرجوش شائقین کو مبارکباد۔ دو شہروں میں بیک وقت 18 ویں ایشیائی گیمز ہوسٹ کرنے کے لئے انڈونیشیا کا شکریہ—آنیوالے ایونٹ کے بارے میں ہمارا جوش و جذبہ اب دوگنا ہو گیا ہے!

گیمز کے دوران، ہم اپنے کلائنٹس کے لئے نہ صرف منافع بخش ٹریڈز کے ساتھ ایک زبردست وقت، بلکہ ڈھیر سارے نہایت دلچسپ ٹوئسٹس اور خوشگوار حیرانیوں  کے متمنی ہیں۔ اس سال کی ایشین گیمز کے میزبان نے اثباتی کھیلوں کے لئے شعبوں اور غیر معمولی تجاویز کی حامل ایک حیران کن طویل فہرست کے ساتھ ہمیں حیران کر دیا ہے۔ ہم واقعی امید کرتے ہیں کہ یہ صرف آغاز ہے۔

OctaFX میں، ہم واقعی کھیلوں سے محبت کرتے ہیں اور منصفانہ کھیل اور منصف مزاجی پر اعلی قدر مقرر کرتے ہیں، اور اسی بات کی ہم جکارتہ پیلمبینگ 2018 سے توقع رکھتے ہیں۔ ہم تمام کھلاڑیوں سے ایک بے داغ کارکردگی، نئے ریکارڈز، اور پہنچنے کے لئے نئی بلندیوں تک رسائی کی توقع کرتے ہیں۔

چھٹیاں

یوم آزادی پاکستان کی مبارکباد! پاکستان زندہ آباد!

ہم پاکستان سے تمام ٹریڈرز کو پرخلوص مبارکباد پیش کرتے ہیں جو آج یوم آزادی کا جشن منا رہے ہیں۔
مزید پڑھیں Previous

رمضان چیریٹی: SOS چلڈرنز ویلجز پاکستان کی معاونت کرتے ہوئے

رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے دوران، ہم نے ان لوگوں کے لئے رقم اکٹھی کرنے کے لئے ایک خیراتی ایونٹ چلایا تھا جنہیں مدد کی ضرورت ہے۔ پاکستان میں، ہم نے SOS چلڈرنز ویلجز پاکستان کو اپنی مدد کی پیش کرنے کا فیصلہ کیا۔ یہ تنظیم یتیم یا لاوارث بچوں کو مدد اور پناہ فراہم کرتی ہے اس کے علاوہ ان بچوں کو بھی جن کے والدین مختلف طرح کی وجوہات کی بنا پر ان کا خیال رکھنے سے قاصر ہیں۔ آپ کی ٹریڈنگ کی سرگرمی کا شکریہ، ہم اس عظیم کارخیر کے لئے 2,100 امریکی ڈالر جمع کرنے اور عطیہ دینے کے قابل تھے۔
مزید پڑھیں Next