2020 کا بہترین کاپی ٹریڈنگ پلیٹ فارم
فاریکس سے متعلق تجزیوں اور سفارشات کے قابل اعتماد لیڈر FxScouts نے ہماری کاپی ٹریڈنگ سروس کو دنیا کی بہترین سروس کے طور پر منتخب کیا ہے!
ہمیں فخر ہے کہ اتنے نامور برانڈ نے ہمیں بیسٹ فاریکس کاپی ٹریڈنگ 2020 کے طور پر تسلیم کیا ہے۔ FxScouts کے نام اور وقار کے مدنظر یہ ایوارڈ بہت اہم ہے۔ FxScouts کو غیر جانبداری اور مہارت کی وجہ سے جانا جاتا ہے۔
ہمارے کاپی ٹریڈنگ پروگرام کو بہترین قرار دیا جانا اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ ہم اسے دنیا کی بہترین کاپی ٹریڈنگ بنانے میں وقت اور توانائی صرف کرنے میں حق بجانب ہیں۔ اپنی کاوشوں کا صلہ ملتے دیکھنا ہمیشہ بہت اچھا لگتا ہے۔ تاہم، ہم لوگوں سے فیڈ بیک حاصل کرنے اور آنے والے برسوں میں اسے مزید بہتر بنانے کے لیے مصروف عمل رہیں گے۔
ہم FxScouts کے ساتھ ساتھ اپنے پرجوش اور وفادار ٹریڈرز اور کاپیئرز کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں جو ہمیں بے حد عزیز ہیں اور ہم دل کی گہرائیوں سے ان کی قدر کرتے ہیں۔