کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

Best Mobile Trading Platform 2023

آج کے جدید ٹریڈر کے لیے ٹریڈنگ پلیٹ فارم ایک فیصلہ کن یوزر انٹرفیس ہے۔ فائننشل مارکیٹ میں کردار ادا کرنے اور بلاتعطل اور نفع بخش سرمایہ کاری کے لیے یہ انتہائی ناگزیر ہے۔

پہلے سے موجود موبائل پلیٹ فارمز کی اہمیت کو تسلیم کرتے ہوئے ہم نے مزید قابلِ رسائی، صارف-دوست اور پاورفل ایپلی کیشن تخلیق کرنے کا عزم کیا جو کراس ڈیوائس اُصول پر مبنی ہو۔ OctaTrader کی بدولت آپ اپنی کسی بھی ڈیوائس پر اپنے ٹریڈنگ آرڈرز کو مینیج کر سکتے ہیں اور ہماری تجزیاتی فیڈ Space کے ذریعے شاندار ٹریڈنگ آئیڈیاز اور نوٹیفکیشنز حاصل کر سکتے ہیں۔ آپ کی ٹریڈنگ کو زیادہ سے زیادہ مؤثر بنانے کی غرض سے یہ ہمارے پلیٹ فارم میں بلٹ اِن موجود ہے۔

ڈے لائٹ سیونگ ٹائم 2024— ٹریڈنگ کے شیڈول میں تبدیلیاں

10 مارچ سے 30 مارچ 2024 تک، ٹریڈنگ شیڈول میں تبدیلی کی جائے گی۔
مزید پڑھیں Previous

Octa ملائیشیا میں ایک فاریکس ٹریڈنگ کمیونٹی تشکیل دے رہا ہے

ہم ملائیشیا میں اپنی مفت آف لائن ورکشاپس میں پروفیشنل ٹریڈرز کی رہنمائی میں باہمی نیٹ ورک بنانے، علم کا اشتراک کرنے، اور ٹریڈنگ کی مہارتوں میں بہتری لانے کے لیے ٹریڈرز کو ایک جگہ اکٹھا کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں Next