Back
Jul 3, 2020
OctaFX کو FxDailyInfo کی طرف سے ایشیا کے بہترین فاریکس بروکر کا ایوارڈ
ہر سال FxDailyInfo ایک ایوارڈ کا انعقاد کرتا ہے جس میں فاریکس بروکرز کو بہتر سے بہتر خدمات فراہم کرنے کی ترغیب دی جاتی ہے۔
ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے بے حد خوشی ہے کہ ہمیں ایشیا میں 2020 کا بہترین بروکر قرار دیا گیا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ کلائنٹس کے ساتھ ہمارے کام اور تعلق کو نظر انداز نہیں کیا گیا۔ ہم اپنے ٹریڈرز کو بہترین خدمات کی فراہمی جاری رکھیں گے اور اگلے برس بھی یہ ایوارڈ حاصل کریں گے۔