کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

ہمارے نئے پارٹنر Delhi Capitals کا تعارف

ہم اپنے دو بڑے پسندیدہ شعبوں کرکٹ اور ٹریڈنگ  کی شراکت کا اعلان کرتے ہوئے فخر محسوس کرتے ہیں۔ Delhi Capitals کے مالک ہندوستان کے JSW گروپ نے ہمارے ساتھ ایک سپانسرشپ معاہدہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Delhi Capitals کے ٹیم منیجر نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 'سپورٹ کی یہ نئی روشن لہر ہمارے لیے ایک اعزاز ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ یہ سپانسرشپ صرف ہماری ٹیم کے لیے ہی نہیں بلکہ بطور کھیل پوری کرکٹ کے لیے ایک تحفہ ہے'۔

Delhi Capitals ایک VIVO انڈین پریمیئر لیگ (IPL) میں کھیلنے والی کرکٹ ٹیم ہے۔ 2008 میں بننے والی اس ٹیم نے اپنے کلب کی تاریخ کا سب سے کامیاب سیزن کھیلا ہے۔ ابتدا میں ٹیم کا نام ڈیئر ڈیولز (Daredevils) تھا جسے 2019 میں بدل کر Delhi Capitals کر دیا گیا، اسے ان کے پرجوش شائقین میں بھی زبردست مقبولیت حاصل ہے۔

کرکٹ میں بہت سی کاوشوں کو سپورٹ کرنے کے بعد ہم ایک ایسی ٹیم سے تعاون کرنے پر خوشی محسوس کرتے ہیں جو ایسی متاثر کن صفات کی مظہر ہے جو کمیونٹی کے لیے جدوجہد کی مثال ہیں۔ ہم اس بات کے شاہد ہیں کہ کس طرح Delhi Capitals کامیابی کی حکمت عملی کے طور پر انتھک محنت اور ٹریننگ سے گزرتی ہے۔ ان کی ثابت قدمی اور کامیابی کی لگن ہم ٹریڈرز کے لیے بااختیار نمائندگی کی حیثیت رکھتی ہے۔

 

کفالت

نئی علامتوں کیلئے ٹریڈنگ شیڈول میں تبدیلی

متعدد انسٹرومنٹس کے ٹریڈنگ شیڈول کو 16 اپریل 2021 سے تبدیل کردیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں Previous

ٹریڈنگ شیڈول میں تبدیلی: مئی 2021 کے شروع میں UK (برطانیہ) میں بنک تعطیل

UK (برطانیہ) میں مئی کی بنک تعطیل کے باعث UK100 انڈیکس کا ٹریڈنگ شیڈول 30 اپریل اور 4 مئی، 2021 کے درمیان تبدیل ہو گا۔ برائے
مزید پڑھیں Next