کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

اسٹاک ڈیریویٹیوز کے لیے ڈیویڈنڈ کا اعلان

جب کوئی کمپنی اپنے شیئر ہولڈرز کو ڈیویڈنڈ ادا کرتی ہے تو، اس کی وجہ سے ڈیویڈنڈ کی رقم کے مطابق کمپنی کی قدر میں کمی واقع ہوتی ہے۔ ڈیویڈنڈ کی ادائیگی ایکس-ڈیویڈنڈ ڈیٹ کو مارکیٹ کھلنے پر شیئر کی قیمت میں کمی کا باعث بنتی ہے، ایکس-ڈیویڈنڈ ڈیٹ یعنی وہ دن جب کمپنی کے اسٹاک کی ٹریڈنگ ڈیویڈنڈ کی قدر کے بغیر شروع ہوتی ہے۔

اگر آپ کسی ایسی کمپنی کے اسٹاک ڈیری ویٹوز ہولڈ کر کے رکھیں، جو ڈیویڈنڈ ادا کرتی ہے تو ہم ایکس-ڈیویڈنڈ ڈیٹ پر بائے آرڈرز کے لیے آپ کے اکاؤنٹ میں ڈیویڈنڈ کی رقم کریڈٹ کر دیں گے یا سیل آرڈرز کے لیے آپ کے اکاؤنٹ سے یہ رقم ڈیبٹ کر لی جائے گی۔

درج ذیل انسٹرومنٹس کے لیے ڈیویڈنڈ کے ردّوبدل کا اطلاق ہو گا:

انسٹرومنٹ

رقم فی شیئر

ایکس-ڈیویڈینڈ ڈیٹ

COST.NAS

1.02 USD

1 فروری 2024

WFC.NYSE

0.35 USD

1 فروری 2024

BX.NYSE

0.94 USD

2 فروری 2024

ASML.EAS

1.45 EUR

5 فروری 2024

INTC.NAS

0.125 USD

6 فروری 2024

SBUX.NAS

0.57 USD

8 فروری 2024

V.NYSE

0.52 USD

8 فروری 2024

SIE.XE

4.7 EUR

9 فروری 2024

LLY.NYSE

1.3 USD

14 فروری 2024

MSFT.NAS

0.75 USD

14 فروری 2024

JNJ.NYSE

1.19 USD

16 فروری 2024

QCOM.NAS

0.8 USD

28 فروری 2024

GS.NYSE

2.75 USD

28 فروری 2024

SVN.TSE

56.5 JPY

28 فروری 2024

LMT.NYSE

3.15 USD

29 فروری 2024

TMUS.NAS

0.65 USD

29 فروری 2024 

تجارتی شرائط کی تازہ کاری ٹریڈنگ شیڈول کی تبدیلیاں

ٹریڈنگ شیڈول کی تبدیلیاں: امریکی مارٹن لوتھر کنگ ڈے

متعدد انسٹرومنٹس کے لیے ٹریڈنگ کے اوقات کار 15 جنوری 2024 کو تبدیل ہوں گے
مزید پڑھیں Previous

بہترین تعلیمی بروکر 2023

ہمیں Forexing.com کی جانب سے ایک ایوارڈ ملا ہے جس میں ہماری طرف سے معیاری تعلیم کی مفت فراہمی کا اعتراف کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں Next