اسٹاک ڈیری ویٹوز کے لیے ڈیویڈنڈ کا اعلان، جولائی 2023
جب کوئی کمپنی اپنے شیئر ہولڈرز کو ڈیویڈنڈ ادا کرتی ہے تو اس کی وجہ سے ڈیویڈنڈ کی رقم کے مطابق کمپنی کی قدر میں کمی واقع ہوتی ہے۔ ڈیویڈنڈ کی ادائیگی ایکس-ڈیویڈنڈ ڈیٹ کو مارکیٹ کھلنے پر شیئر کی قیمت میں کمی کا باعث بنتی ہے، ایکس-ڈیویڈنڈ ڈیٹ یعنی وہ دن جب کمپنی کے اسٹاک کی ٹریڈنگ ڈیویڈنڈ کی قدر کے بغیر شروع ہوتی ہے۔ اگر آپ کسی ایسی کمپنی کے اسٹاک ڈیری ویٹوز ہولڈ کر کے رکھیں جو ڈیویڈنڈ ادا کرتی ہے تو ہم ایکس-ڈیویڈنڈ ڈیٹ پر بائے آرڈرز کے لیے آپ کے اکاؤنٹ میں ڈیویڈنڈ کی رقم کریڈٹ کر دیں گے یا سیل آرڈرز کے لیے آپ کے اکاؤنٹ سے یہ رقم ڈیبٹ کر لی/نکال دی جائے گی۔
درج ذیل انسٹرومنٹس کے لیے ڈیویڈنڈ کے ردّوبدل کا اطلاق ہو گا:
انسٹرومنٹ |
رقم فی شیئر |
سابق ڈیویڈنڈ کی تاریخ |
CMCSA.NAS |
0.29 USD |
3 جولائی 2023 |
JPM.NYSE |
1 USD |
5 جولائی 2023 |
CSCO.NAS |
0.39 USD |
5 جولائی 2023 |
MA.NYSE |
0.57 USD |
6 جولائی 2023 |
AXP.NYSE |
0.6 USD |
6 جولائی 2023 |
BMY.NYSE |
0.57 USD |
6 جولائی 2023 |
VZ.NYSE |
0.6525 USD |
7 جولائی 2023 |
INTU.NAS |
0.78 USD |
7 جولائی 2023 |
ORCL.NYSE |
0.4 USD |
11 جولائی 2023 |
ACN.NYSE |
1.12 USD |
12 جولائی 2023 |
BATS.LSE |
0.5772 GBP |
13 جولائی 2023 |
ABBV.NYSE |
1.48 USD |
13 جولائی 2023 |
ABT.NYSE |
0.51 USD |
13 جولائی 2023 |
CAT.NYSE |
1.3 USD |
19 جولائی 2023 |
NOKIA.OMXH |
0.03 EUR |
24 جولائی 2023 |
ENEL.MIL |
0.2 EUR |
24 جولائی 2023 |
PFE.NYSE |
0.41 USD |
27 جولائی 2023 |
برائے مہربانی نوٹ فرمائیں کہ ڈیویڈنڈ کی رقم اور تاریخوں کے حوالے سے فراہم کردہ معلومات غیر درست یا نا مکمل ہو سکتی ہیں اور اس میں تبدیلی واقع ہو سکتی ہے۔ ہمارا مشورہ ہے کہ اپنی سرمایہ کاری کی حکمتِ عملی پر ڈیویڈنڈ پیمنٹس کے ممکنہ اثر کو دھیان سے ملحوظِ خاطر رکھیں اور اگر ضروری ہو تو پروفیشنل مشورہ حاصل کریں۔