Confirming you are not from the U.S. or the Philippines

یہ بیان دے کر، میں واضح طور پر یہ بتاتا اور تصدیق کرتا ہوں کہ:
  • میں امریکی شہری یا رہائشی نہیں ہوں
  • میں فلپائن کا رہائشی نہیں ہوں
  • میں بالواسطہ یا بلاواسطہ امریکی باشندوں کے 10 فیصد سے زیادہ شیئرز/ ووٹنگ کا حق/ امریکی باشندوں کے انٹرسٹ کا مالک نہیں ہوں اور/یا دوسرے ذرائع سے امریکی شہریوں یا رہائشیوں کو کنٹرول نہیں کرتا ہوں۔
  • میں بالواسطہ یا بلاواسطہ امریکی باشندوں کے 10 فیصد سے زیادہ شیئرز/ ووٹنگ کا حق/ انٹرسٹ کا مالک نہیں ہوں اور/ یا کسی دوسرے ذریعے سے امریکی شہری یا رہائشی کے کنٹرول میں نہیں ہوں۔
  • میں FATCA کے سیکشن (a)1504 کے معاملے میں امریکی شہریوں یا رہائشیوں کے ساتھ وابستہ نہیں ہوں
  • میں غلط اعلان کرنے پر اپنی ذمہ داری سے واقف ہوں۔
اس بیان کے مقاصد کے لئے، ریاستہائے متحدہ امریکہ کے تمام منحصر ممالک اور علاقوں کو امریکہ کے مرکزی علاقے کے برابر کردیا گیا ہے۔ میں اپنے اس بیان کی خلاف ورزی سے پیدا ہونے یا اس سے متعلق ہونے والے کسی بھی دعوے کے خلاف، بے ضرر آکٹا مارکیٹس انکارپوریٹڈ، اس کے ڈائریکٹرز اور افسران کا دفاع کرنے کا عہد کرتا ہوں۔
ہم آپ کی رازداری اور آپ کی ذاتی معلومات کے تحفظ کے لیے وقف ہیں۔ ہم محض اپنی پراڈکٹس اور سروسز کے متعلق خصوصی پیشکشوں اور اہم معلومات فراہم کرنے کے لیے ای میلز اکٹھا کرتے ہیں۔ اپنا ای میل ایڈریس دے کر، آپ ہم سے ایسے ای میلز وصول کرنے پر اتفاق کرتے ہیں۔ اگر آپ انسبسکرائب کرنا چاہتے ہیں یا کوئی سوالات یا خدشات ہوں تو، ہماری کسٹمر سپورٹ کو لکھیں۔
Octa trading broker
ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولیں
Test
کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

اسٹاک ڈیری ویٹوز اور شیئرز کے لیے ڈیویڈنڈ کا اعلان

جب کوئی کمپنی ڈیویڈنڈز ادا کرتی ہے تو، وہ اس کی ویلیو کو ان کی رقم سے کم کر دیتی ہے۔ ادائیگی ایکس-ڈیویڈنڈ تاریخ پر مارکیٹ کے آغاز پر شیئرکی قیمت میں کمی کا باعث بنتی ہے، جس دن کمپنی کا اسٹاک ڈیویڈنڈ کی ویلیو کے بغیر ٹریڈنگ شروع کرتا ہے۔ اگر آپ کے پاس کسی ایسی کمپنی کے اسٹاک ڈیریویٹوز یا شیئرز ہیں جو ڈیویڈنڈز ادا کرتی ہے تو، ہم ایکس-ڈیویڈنڈ تاریخ پر بائے آرڈر کے لیے رقم آپ کے اکاؤنٹ میں جمع کروائیں گے اور سیل آرڈر کے لیے آپ کے اکاؤنٹ سے منہا کریں گے۔

ہم درج ذیل انسٹرومنٹس کے لیے ڈیویڈنڈ کے ردّوبدل کا اطلاق کریں گے:

انسٹرومنٹ

رقم فی شیئر

ایکس-ڈیویڈنڈ تاریخ-dividend date

CSCO.NAS

0.39 USD

2023-10-03

CMSA.NAS

0.29 USD

2023-10-03

BMY.NYSE

0.57 USD

2023-10-05

JPM.NYSE

1.05 USD

2023-10-05

MA.NYSE

0.57 USD

2023-10-05

INTU.NAS

0.9 USD

2023-10-05

VZ.NYSE

0.665 USD

2023-10-06

ORCL.NYSE

0.4 USD

2023-10-11

DHR.NYSE

0.27 USD

2023-10-11

SGX.SGX

0.085 SGD

2023-10-12

ABBV.NYSE

1.48 USD

2023-10-12

ABT.NYSE

0.51 USD

2023-10-12

CVS.NYSE

0.605 USD

2023-10-19

NOKIA.OMXH

0.03 EUR

2023-10-23

TXN.NAS

1.3 USD

2023-10-30

ITX.BM

0.6 EUR

2023-10-31

براہ کرم نوٹ کریں کہ تاریخوں اور ڈیویڈنڈ کی رقم سے متعلق فراہم کردہ معلومات نامکمل ہو سکتی ہیں اور اس میں تبدیلی کی جا سکتی ہے۔ ہم آپ کو مشورہ دیتے ہیں کہ اپنی سرمایہ کاری کی حکمت عملی پر ڈیویڈنڈ کی ادائیگی کے ممکنہ اثرات پر غور کریں اور اگر ضروری ہو تو پیشہ ورانہ مشورہ لیں۔

سٹاک مارکیٹ نیوز

ہم نے عالمی سطح پر اپنا نام بدل لیا ہے

ہمارے پیش کردہ ٹریڈنگ انسٹرومنٹس اور ٹولز کے بڑھتے ہوئے انتخاب کی عکاسی کرنے کے لیے، ہم نے اپنی کمپنی کے نام سے 'FX' کو ہٹانے کا فیصلہ کیا۔
مزید پڑھیں Previous

ہمارا برتھ ڈے فلاحی پراجیکٹ: ملائشین طلباء کے لئے امتحانات اسپانسر کرنا

ہم نے آئیڈیاز اکیڈمی کے اشتراک سے ان کے طلباء کی IGCSE امتحانی فیس ادا کی اور انھیں امتحان کی تیّاری کے لیے کیمبرج کی کتابیں فراہم کیں۔
مزید پڑھیں Next