کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

اسٹاک ڈیری ویٹوز کے لیے ڈیویڈنڈ کا اعلان، جولائی 2024

جب کوئی کمپنی اپنے شیئر ہولڈرز کو ڈیویڈنڈ ادا کرتی ہے تو اس کمپنی کی قدر میں ڈیویڈنڈ کی رقم جتنی کمی واقع ہوتی ہے۔ ڈیویڈنڈ کی ادائیگی ایکس-ڈیویڈنڈ ڈیٹ کو مارکیٹ کھلنے پر شیئر کی قیمت میں کمی کا باعث بنتی ہے، ایکس-ڈیویڈنڈ ڈیٹ یعنی وہ دن جب کمپنی کے اسٹاک کی ٹریڈنگ ڈیویڈنڈ کی قدر کے بغیر شروع ہوتی ہے۔ اگر آپ کسی ایسی کمپنی کے اسٹاک ڈیری ویٹوز ہولڈ کر کے رکھیں جو ڈیویڈنڈ ادا کرتی ہے تو ہم ایکس-ڈیویڈنڈ ڈیٹ پر بائے آرڈرز کے لیے آپ کے اکاؤنٹ میں ڈیویڈنڈ کی رقم کریڈٹ کر دیں گے یا سیل آرڈرز کے لیے آپ کے اکاؤنٹ سے یہ رقم ڈیبٹ کر لی/نکال دی جائے گی۔

درج ذیل انسٹرومنٹس کے لیے ڈیویڈنڈ کے ردّوبدل کا اطلاق ہو گا:

< /colgroup>

انسٹرومنٹ

رقم فی شیئر

ایکس-ڈیویڈنڈ کی تاریخ

CMCSA.NAS

0.31 USD

3 جولائی  2024

CSCO.NAS

0.4 USD

5 جولائی 2024

AXP.NYSE

0.7 USD

5 جولائی 2024

JPM.NYSE

1.15 USD

5 جولائی 2024

DIS.NYSE

0.45 USD

8 جولائی 2024

INTU.NAS

0.9 USD

10 جولائی 2024

VZ.NYSE

0.665 USD

10 جولائی 2024

ORCL.NYSE

0.40 USD

11 جولائی 2024

CAT.NYSE

1.41 USD

22 جولائی 2024

ENEL.MIL

0.215 EUR

23 جولائی 2024

NOKIA.OMXH

0.03 EUR

23 جولائی 2024

براہ کرم نوٹ کریں کہ تاریخوں اور ڈیویڈنڈ کی رقم سے متعلق معلومات میں تبدیلی کی جا سکتی ہے اور یہ نامکمل ہو سکتی ہے۔ ہم آپ کو مشورہ دیتے ہیں کہ اپنی سرمایہ کاری کی حکمت عملی پر ڈیویڈنڈ کی ادائیگی کے ممکنہ اثرات پر غور کریں اور اگر ضروری ہو تو پروفیشنل ایڈوائس لیں۔

سٹاک مارکیٹ نیوز

International Business Magazine کی طرف سے تین باوقار ایوارڈز

The International Business Magazine has recognised us as one of the best brokers of South Africa in 2024.
مزید پڑھیں Previous

افریقا میں ٹریڈنگ کی بہترین شرائط 2024

ہمیں Finance Magnates کی جانب سے 'افریقا میں ٹریڈنگ کی بہترین شرائط' کا ایوارڈ حاصل کرنے پر فخر ہے، جو کہ کلائنٹ کے اطمینان کے حوالے سے ہماری شاندار کارکردگی اور ہماری مالیاتی خدمات کے معیار کو تسلیم کرتا ہے۔
مزید پڑھیں Next