کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

ایسے اسکیمرز سے ہوشیار رہیں جو بدطنیتی کے ساتھ ہمارا نام استعمال کرتے ہیں

بدقسمتی سے، ہم نے اسکیمرز کی تعداد میں اضافہ دیکھا ہے جو خود کو ہماری کمپنی سے وابستہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور ٹریڈرز سے ان کی رقوم میں دھوکہ دہی کرتے ہیں۔ ہم اپنے ان کلائنٹس کے مشکور ہیں جو جعلی ویب سائٹس اور اکاؤنٹس کی تندہی سے اطلاع دیتے ہیں۔ ہماری جانب سے، ہم ان ڈومین اور اکاؤنٹس کو بند کرانے کی پوری کوشش کر رہے ہیں۔

یہاں کچھ مثالیں ہیں کہ جعلی ویب سائٹس کس طرح کی دکھائی دے سکتی ہیں:

  •   octafx.ltd/index.php
  •   octaoptionsplus.com
  •   octafx-worlds.com
  •   oktafxinvestments.com
  •   octapro.com

برائے مہربانی نوٹ فرمائیں کہ وہ سب OctaFX برانڈ نام کے کچھ مختلف یا ملتے جلتے ناموں کو استعمال کرتے ہیں۔

یاد رکھیں کہ ہم آپ کی ادائیگیوں کو صرف ہماری آفیشل ویب سائٹ یا OctaFX ٹریڈنگ ایپ اور OctaFXCopytrading ایپ پر آپ کے پرسنل ایریا کے ذریعے ہی پراسیس کرتے ہیں۔

برائے مہربانی محتاط رہیں اور مشکوک ویب سائٹس اور اکاؤنٹس کی اطلاع دیتے رہیں!  

کاپی کیٹس

OctaFX کو FxDailyInfo کی طرف سے ایشیا کے بہترین فاریکس بروکر کا ایوارڈ

انٹرنیشنل فاریکس نیوز پورٹل نے ہمیں مسلسل دوسرے برس ایشیا کے بہترین فاریکس بروکر کے ایوارڈ سے نوازا ہے
مزید پڑھیں Previous

ہم نے پاکستان کو انسان ہمدردری کی امداد فراہم کی

رمضان المبارک کے احترام و اعزاز میں ہم نے پاکستان میں خیراتی اداروں کو انسانی ہمدردی کی امداد فراہم کرنے کے لئے 20,000 USD سے زیادہ اکٹھے کر کے دیئے ہیں۔ چیریٹی ڈرائیو ایک نمایاں کامیابی تھی، اور بہت سی زندگیاں مثبت طور پر متاثر ہوئی تھیں۔
مزید پڑھیں Next