کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

تندوتیز آتش فشاں کے پھٹنے سے متاثرہ گاؤں کی کمیونٹیز کی امداد

جنوری اور فروری 2024 میں، ہم انڈونیشن ایجوکیشن فار پرماکلچر فاؤنڈیشن (IDEP) کے ساتھ شامل ہوئے تاکہ کوہ لیوٹوبی لاکی-لاکی میں   آتش فشاں پھٹنے کی نتیجے میں ہونے والی تباہیوں کا ازالہ کرنے میں مدد کی جا سکے۔ اپنے گلوبل ایمرجنسی سپورٹ پروگرام کے ایک حصے کے طور پر ، ہم نے 474 ایسے خاندانوں کے لیے حفظان صحت کٹس، صفائی ستھرائی کی سہولیات، اور دھلائی کی ضروریات کو اسپانسر کیا جنہیں انخلا کے مقامات پر جانے پر مجبور کیا گیا تھا۔ ہماری IDEP کے ساتھ مشترکہ کوشش میں ضروری سازوسامان اور لاجسٹک سپورٹ کی فراہمی کا بھی احاطہ کیا گیا تاکہ عارضی طور پر بے گھر ہونے والے لوگوں بشمول بچوں، ضعیف، اور معذوری کا شکار افراد کی ضروریات کو پورا کیا جائے۔

اپنے آخری بار پھٹنے کے 11 برسوں بعد، کوہ لیوٹوبی لاکی-لاکی نے ایسٹ فلورز، ایسٹ نوسا ٹینگگرا میں ایک مرتبہ پھر دیہات کے آس پاس کی کمیونٹیز کی زندگیوں کو متاثر کیا ہے۔ 9 جنوری 2024 کو، بتدریج تیز ہوتی سرگرمی کے تقریباً ایک ماہ کے بعد، آتش فشاں کے الرٹ اسٹیٹس کا لیول IV (چار درجاتی پیمانے پر اعلی ترین لیول) تک پہنچ گیا۔ ارباب اختیار نے آتش فشاں کے گردونواح کی کمیونیٹیز کو خالی کروا لیا ہے اور رہائشیوں کو آگاہ کیا ہے کہ وہ ممکنہ آتش فشانی لاوے، لاوا کے بہاؤ، دلدلوں، اور لینڈ سلائیڈز کے حوالے سے چوکس رہیں۔

 ' Octa نے انخلائی علاقوں میں غیر مہیا شدہ بنیادی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے انتہائی ضروری امداد فراہم کی۔ ہنگامی امداد کے ایک حصے کے طور پر، ہماری اولین ترجیحات میں فی الوقت صاف پانی تک رسائی، صفائی کی موزوں سہولیات، اور غیر خوردہ اشیاء کی فراہمی کو یقینی بنانا شامل ہے۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر، IDEP مچمد اول نےکہا کہ Octaکیمدد ایسے سینکڑوں افراد کو درکار ضروریات کی فراہمی میں اہم کردار ادا کرتی رہی جنہیں عارضی طور پر،'انخلا کی جگہوں پر مجبوراً بھیجا گیا تھا۔ 

یہایمرجنسیسپورٹپروگرامانڈونیشیااوردیگرخطوںمیںہمارےٹریڈرزکیمضبوطکمیونٹیکےبغیرممکننہہوپاتا۔ہمارےساتھٹریڈنگنہصرفآپکومنافعدلاتیہے،اسسےہمیںاپنیسماجیذمہداریکےمنصوبوںکووہاںبڑھانےکاموقعملتاہےکہجہاںانکیسبسےزیادہضرورتہوتیہے۔

چیریٹی

بہترین ٹرانسپیرینٹ بروکر 2023

فنانشل پلیٹ فارم FxDailyInfo.com نے ہماری سروس کے دیرپا شفافیت کے وعدوں کو ممتاز کیا ہے۔
مزید پڑھیں Previous

لیبر ڈے: ٹریڈنگ شیڈول

متعدد انسٹرومنٹس کے ٹریڈنگ کے اوقاتِ کار 1 مئی 2024 کو تبدیل ہوں گے
مزید پڑھیں Next