Back
Jun 10, 2022
ٹریڈنگ شیڈول کی تبدیلیاںتبدیلی: آسٹریلیا میں ملکہ کی سالگرہ
پیر، 13 جون، 2022 کو ملکہ کی سالگرہ کی وجہ سے AUS200 کی ٹریڈنگ (سرور ٹائم، UTC +3 کے مطابق) صبح 10:10 بجے اوپن ہو گی۔ ٹریڈنگ بند ہونے کا وقت تبدیل نہیں ہو گا۔ براہِ کرم اپنی ٹریڈنگ حکمتِ عملی مرتّب کرتے ہوئے اس تبدیلی کو ملحوظِ خاطر رکھیں۔
اثاثہ |
پیر، 13 جون |
|
کھلنے کا وقت |
بند ہونے کا وقت |
|
AUS200 |
صبح 10:10 بجے |
رات 11:59 بجے |
نوٹ فرمائیں کہ ٹریڈنگ اوقاتِ کار کے بند ہونے پر تمام اوپن آرڈرز کو اگلے دن پر رول اوور کر دیا جائے گا۔