کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

ٹریڈنگ شیڈول میں تبدیلی: یورپ میں وائٹ منڈے

GER40 کے ٹریڈنگ شیڈول میں 6 جون 2022 کو وائٹ منڈے کی وجہ سے تبدیلی کی جائے گی۔ ٹریڈنگ 7 جون بروز منگل صبح 9 بجے تک بند رہے گی۔ براہ کرم اپنی ٹریڈنگ کی منصوبہ بندی کرتے وقت درج ذیل شیڈول (EEST، سرور ٹائم) پر غور کریں:

انسٹرومنٹ

پیر، 6 جون

منگل، 7 جون

اوپن

کلوز

اوپن

کلوز

GER40

کلوز

9:00 a.m

10:59 p.m.

نوٹ کریں کہ ٹریڈنگ اوقات کی بندش کے بعد تمام کھلے آرڈرز اگلے دن تک منتقل کر دیے جائیں گے۔

 

 

ٹریڈنگ شیڈول کی تبدیلیاں

برطانیہ میں کوئینز پلاٹینم جوبلی بینک کی چھٹی

UK100 کے ٹریڈنگ اوقات 1 اور 6 جون 2022 کے درمیان تبدیل ہو جائیں گے۔
مزید پڑھیں Previous

بہترین موبائل ٹریڈنگ پلیٹ فارم 2022

ہمیں بہترین موبائل ٹریڈنگ پلیٹ فارم کا حامل ہونے کی بدولت FxDailyInfo کی جانب سے نمبر 1 رینک سے نوازا گیا ہے۔
مزید پڑھیں Next