8 مئی 2020 کی عام تعطیلات کے باعث برطانیہ اور یورپ کے ٹریڈنگ اوقات میں تبدیلی
ہم آپ کا کو مطلع کرنا چاہتے ہیں کہ برطانیہ اور یورپ میں آنے والی عام تعطیلات کے باعث متعدد ٹریڈنگ انسٹرومنٹس کے ٹریڈنگ شیڈول میں تبدیلی کی جا رہی ہے۔ یہ تبدیلیاں 8 مئی 2020 کو لاگو ہوں گی۔ اپنی ٹریڈنگ کی پلاننگ میں مندرجہ ذیل شیڈول کو مدنظر رکھیں۔
آپ کی سہولت کے لیے ہم ٹائم ٹیبل فراہم کر رہے ہیں (EEST سرور ٹائم):
انسٹرومنٹ |
کھلنا |
بندش |
تمام انسٹرومنٹ |
صبح 12:05 |
رات 11:59 |
XAUUSD |
صبح 1:00 |
رات 11:59 |
XAGUSD |
صبح 1:00 |
رات 11:59 |
AUS200 |
صبح 1:00 |
رات 11:59 |
EUSTX50 |
صبح 1:00 |
رات 11:59 |
FRA40 |
صبح 1:00 |
رات 11:59 |
GER30 |
صبح 9:00 AM |
رات 11:00 AM |
JPN225 |
صبح 1:00 AM |
رات 11:59 AM |
ESP35 |
صبح 9:00 AM |
رات 9:00 AM |
UK100 |
بندش |
بندش |
SPX500 |
صبح 1:00 AM |
رات 11:59 AM |
NAS100 |
صبح 1:00 AM |
رات 11:59 AM |
US30 |
صبح 1:00 AM |
رات 11:59 |
راہ مہربانی یہ یاد رکھیں کہ بندش کے وقت کھولے جانے والے آرڈر اگلے دن کے ٹریڈنگ وقت میں شامل کیے جائیں گے۔
اوقات میں تبدیلی کے باعث ہم تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہیں۔ اگر آپ اس حوالے سے کچھ پوچھنا چاہیں تو [email protected] پر کسٹمر سپورٹ سے رابطہ کریں۔
OctaFX کو بطور بروکر منتخب کرنے کا شکریہ!