Back
Jun 26, 2020
امریکہ کے یوم آزادی کے باعث 3 جولائی 2020 کے ٹریڈنگ شیڈول میں تبدیلی
امریکہ کے آنے والے یوم آزادی کے باعث 3 جولائی 2020 کو متعدد انسٹرومنٹس کے ٹریڈنگ اوقات تبدیل کر دئیے گئے ہیں۔ اپنی ٹریڈنگ کو پلان کرنے سے پہلے مندرجہ ذیل شیڈول مدنظر رکھیں (EET، سرور ٹائم):
انسٹرومنٹ |
کھلنا |
بندش |
XAUUSD |
صبح 1:00 |
رات 8:00 |
XAGUSD |
صبح 1:00 |
رات 8:00 |
JPN225 |
صبح 1:00 |
رات 8:00 |
SPX500 |
صبح 1:00 |
رات 8:00 |
NAS100 |
صبح 1:00 |
رات 8:00 |
US30 |
صبح 1:00 |
رات 8:00 |
براہ مہربانی یہ یاد رکھیں کہ بندش کے وقت کھولے جانے والے آرڈر اگلے دن کے ٹریڈنگ وقت میں شامل کیے جائیں گے۔
اوقات میں تبدیلی کے باعث ہم تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہیں۔ اگر آپ اس حوالے سے کچھ پوچھنا چاہیں تو [email protected] پر کسٹمر سپورٹ سے رابطہ کریں۔
ہمیں اپنا پسندیدہ بروکر بنانے کا شکریہ!